Dr Mahrang Baloch
Dr Mahrang Baloch
بابا مری
ایک ایسا رہنما جس نے اپنی پوری ذندگی بلوچ اور بلوچستان کے نام کر دی۔وہ جو ڈھٹا رہا ۔ریاست اپنی تمام تر زور لگانے کے باوجود اسے جھکا نہ سکا۔بلوچ قوم کی رہنما بابا مری کی برسی میں اسےخراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔
#6thDeathAnniversaryBabaMarri
بابا مری جس نےحق توار کے نام نے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا وہاں وہ بلوچوں کے ساتھ مل کرکچھ سوال اٹھاتے۔انہوں نے بلوچ کو سوچنے کی راہ دی،بابا مری چاہتے تو حکم سادر کرتےمگر انہوں نے چاہا کے بلوچ سوچ و فکر سے لیس ہو کر اس ریاست سے پناہ کا راستہ شعوری طور پر چنے۔
#TributeToKairBuxMarri
#NawabKhairBakhshMarri
Comments
Post a comment