Posts

Showing posts from April, 2020

Rishi Kapoor Dies At Age Of 67

Image
Rishi Kapoor dies At Age Of 67 who had been admitted to Sir H. N. Reliance Foundation Hospital in Mumbai passed away today morning after a long battle with cancer. The veteran actor was rushed to the hospital on Wednesday morning.

Bollywood Actor Irrfan Khan died at the age of 53

Image
Bollywood actor Irrfan Khan, renowned internationally for roles in the hit films Slumdog Millionaire and Jurassic World, has died at the age of 53.
Khan was known for his nuanced and understated performances, with many calling him one of India's most talented actors.He was so highly respected, director Wes Anderson once wrote him a part just so he could work with him.In 2018, the actor revealed he had a neuroendocrine tumour, a rare cancer.He later underwent treatment in a London hospital for the illness, which affects cells that release hormones into the bloodstream.Khan had been in intensive care in a Mumbai hospital since Tuesday with a colon infection.Khan moved seamlessly from Bollywood to theatre to Hollywood action and art house.In 2013, he won India's National Film Award for his leading role in Paan Singh Tomar, a biopic about a top athlete who becomes a bandit.Other Bollywood hits he acted in included Lunchbox and Hindi Medium. His latest, Angrezi Medium, was released …

Bashir Zeb Baloch Pay Homage to Martyr Noora Alias Peerak On His Martyrdom

Image
Bashir Zeb Baloch Pay Homage to Martyr Noora Alias Peerak On His Martyrdom
English: I pay homage to Martyr Noora alias Peerak. He was an exceptional individual with extraordinary leadership qualities. Noora played a vital role in uniting Baloch forces and for the formation of BRAS, and continued to strengthen the umbrella org until his last.
The courageous warrior’s earnest contributions and now the ultimate sacrifice will be a guiding light for all freedom fighters.

نورا نے بلوچ قوتوں کو “براس” کی صورت میں یکجا کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا اور وہ آخری دم تک اس اتحاد کی تقویت کیلئے کوشاں رہے۔ تحریک میں اس بہادر بلوچ سرمچار کا مخلصانہ کردار اور بالآخر جان کی قربانی تمام جہدکاروں کیلئے ایک مشعل راہ رہے گی۔
میں شہید نورا عرف پیرک کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وہ ایک غیر معمولی انسان اور قیادت کے اعلی صلاحیتوں کے مالک شخص تھے۔
Urdu:

Brahvi: نورا، بلوچ طاغت ءِ "براس" نا دروشم اٹ اسہ جاہ کننگٹ بھلو کڑدار اس ایسری تس و او گُڈیکو ساہ اسکان سیوت نا شابیتی کن کوشست اٹ ئس. تحریک اٹ دا دلیر…

شہدائے پروم کو خراج عقیدت اور سلام پیش کرتے ہیں:بی ایل ایف

Image
شہدائے پروم کو خراج عقیدت اور سلام پیش کرتے ہیں:بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پروم میں شہید ہونے والے سرمچاروں کو خراج عقیدت اور سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ
ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تین بجے پاکستانی فوج نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم کلگ کور میں یار محمد بازار میں بلوچ سرمچاروں کا گھیراؤ کیا۔ یوں قابض فوج اور سرمچاروں کے درمیان ایک جھڑپ شروع ہوئی جو بارہ گھنٹے جاری رہا۔
اگلے دن دوپہر ڈھائی بجے پاکستانی زمینی فوج کی پسپائی کے بعد فوج کی جنگی ہیلی کاپٹروں نے سرمچاروں پر شیلنگ کرکے چار سرمچاروں کو شہید کیا۔ شہید سرمچاروں میں میجر نورا ولد شیردل عرف پیرک، لیفٹیننٹ نواز ولد حاجی غلام حسین، عبدالمالک ولد حاجی غلام حسین ساکنان پروم اور مومن ولد محمد عظیم سکنہ بلیدہ سلو شہید ہوئے ہیں۔ جھڑپ میں قابض فوج کومقامی ڈیتھ اسکواڈ کی مدد بھی حاصل تھی۔ طویل جھڑپ میں پاکستانی فوج اور ڈیتھ اسکواڈ کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔
میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ میجر نورا عرف میجر پیرک بلوچ ایک دہائی سے زائد عرصے سے بلوچ قومی تحریک اور مسلح جد و جہد سے وابستہ تھے۔ وہ ایک نہایت ذہین …

Taak 3 Balochistan Book 2005 Urdu PDF

Image
تاک 3
Click On Picture To download and Read The Book

Taak 2 Balochistan Book 2004 Urdu PDF

Image
تاک 2
Click On Picture To download and Read The Book

Taak 1 Balochistan Book 2004 Urdu PDF

Image
تاک 1
Click On Picture To download and Read The Book

Political Parties Maurice Duverger PDF Book

Image
سیاسی جماعتیں: ماریس ڈوورجر
Click On Picture To download and Read The Book

Maa Maxim Gorky PDF Urdu Book

Image
ماں: میکسم گورکی Click On Picture To download and Read The Book

My Childhood Maxim Gorky Urdu Book PDF

Image
میرا بچپن: میکسم گورکی Click On Picture To download and Read The Book

Commander Meer Abdul Nabi Bangulzai

Image
Commander Meer Abdul Nabi Bangulzai Offer Condolences To The Passing Away Of Illahi Bukhsh Kurd Father Of Missing Zahid Baloch Ec-Chairman Of BSO-Azad

کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے زاہد بلوچ والد حاجی الہی بخش کرد وفات پا گئے

Image
کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے زاہد بلوچ والد حاجی الہی بخش کرد وفات پا گئے

بی ایس او آزاد کے سابق چیئرمین اور پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں 2014 کو کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے زاہد بلوچ کے والد حاجی الہی بخش کرد وفات پا گئے۔ تفصیلات کے مطابق بی ایس او آزاد کے سابق چیئرمین زائد کرد کے والد طویل عرصے سے بیمار تھے۔ حاجی الہی بخش کرد کی نماز جنازہ و تدفین ضلع خضدار کے تحصیل نال میں ہوگی۔ خیال رہے کہ بلوچستان میں ایسے بہت سے والدین اپنے لاپتہ فرزندوں کی بازیابی کی امید لئے اس دنیا سے کوچ کرگئے ہیں،۔ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ دن بدن گھمبیر صورتحال کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کیلئے کوئٹہ و کراچی میں گذشتہ ایک دہائی سے پرامن احتجاج جاری ہے۔

بی این ایم مرکزی کمیٹی اجلاس: (حصہ دوئم)۔۔ مختلف ایجنڈا زیربحث آئے اور اہم فیصلے کئے گئے۔

Image
بی این ایم مرکزی کمیٹی اجلاس: (حصہ دوئم)۔۔ مختلف ایجنڈا زیربحث آئے اور اہم فیصلے کئے گئے۔ سیکریٹری جنرل ڈاکٹر مراد بلوچ نے مرکزی کمیٹی اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مرکزی کمیٹی کے اہم اجلاس میں زمینی حقائق ہم سے یہی تقاضا کرتے ہیں ہم حالات کا حقیقت پسندی سے جائزہ لیں اورممکن العمل حکمت عملی تیار کریں کیونکہ قومی تحریک کی پیش رفت سے حالات میں بنیادی تبدیلیاں آئی ہیں۔ بلوچ قومی تحریک آزادی کے عمومی صورت حال وہ نہیں جو چند سال پہلے تھی۔ ہم سب نے اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ پہلے مرحلے میں کمٹمنٹ اور پختگی سے زیادہ آزادی کے خوبصورت لفظ اور خوبصورت نعروں میں ایک کشش تھا اور دشمن کی بربریت اس پیمانے پر نہیں تھی۔ اس لئے جلسے اور جلوس میں لوگ ہزاروں کی تعداد میں موجود ہوتے لیکن کسی بھی تحریک میں یہ مرحلہ مختصر ہوتا ہے۔ جب دشمن پاکستا ن جیسا انسانی اقدار سے محروم ریاست ہوتو یہ مرحلہ مزید مختصرہوجانا یقینی تھا۔ ہمیں شروع ہی سے اندازہ تھا کہ اس جنگ میں ہمارے گھر جلیں گے، ہمارے بھائی اور بیٹے قتل ہوں گے، ہمارے بچے زندانوں کی نذرہوں گے، کیونکہ ہم اس حقیقت سے بھی آشنا تھے کہ آزادی اور انقلابی جن…

بی این ایم مرکزی کمیٹی اجلاس: (حصہ اول)۔۔ مختلف ایجنڈا زیربحث آئے اور اہم فیصلے کئے گئے۔

Image
بی این ایم مرکزی کمیٹی اجلاس: (حصہ اول)۔۔ مختلف ایجنڈا زیربحث آئے اور اہم فیصلے کئے گئے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ سینٹرل کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیئرمین خلیل بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس شہدا کی یاد سے شروع ہوا۔ مرکزی کمیٹی اجلاس میں بلوچستان اور خطے کی سیاسی صورت حال، پارٹی امور، سیکریٹری رپورٹ، فنانس رپورٹ، بلوچ مہاجرین، لٹریری رپورٹ، ڈائسپورہ پر سیر حاصل بحث کیا گیا اورکابینہ کے گزشتہ اجلاس کے فیصلے اور چیئرمین کی طرف سے مرکزی کمیٹی ممبران کی نامزدگی توثیق کے لئے پیش کرنے کے علاوہ مختلف ایجنڈے زیربحث آئے اور مختلف فیصلے کئے گئے۔ سینٹرل کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 2021 کو پارٹی کی قومی کونسل سیشن کا انعقاد کیا جائے گا۔ مرکزی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا کہ پارٹی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں تاخیر پر میں بحیثیت چیئرمین مرکزی کمیٹی اور پارٹی کارکنوں سے معذرت خواہ ہوں۔سیکورٹی مسائل سمیت مختلف مشکلات ہماری میٹنگ کی راہ میں رکاوٹ رہی ہیں۔ سیکورٹی مسائل میں اضافے کی وجہ سے تین بار میٹنگ کی تیاری کے باوجود ہم اجلاس منعقد کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ امید کرتا ہوں کہ …

شہید اسحاق ایک جانباز ساتھی

Image
شہید اسحاق ایک جانباز ساتھی تحریر: چاکر بلوچ





ہمیشہ میرا کوشش یہی ہوتا ہے کہ اپنے قلم, زہن و فہم کو وطن مادر کی مہر, حرمت و آزادی کے خاطر قربان ہونے والے مہر زادوں کے لیۓ وقف کردوں. لیکن شہیدوں کے کردار پہ لکھنا, انکی اعلیٰ ظرفی کو لفظوں میں پِرونا اور قربانیوں کو قلم سے سرخ رنگ دینا ہمیشہ ہی میرے لیۓ مشکل اور کٹھن کام رہا ہے. شہید تو ہوتے ہی عظیم ہیں. شہادت ہوتا ہی عظیم لوگوں کے لیۓ ہے. ان کی اڑان و پہنچ ہمارے سوچ و تخیل سے کہیں اونچی اور کہیں آگے ہوتی ہے. اس لیۓ ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیۓ, ان کے کردار پہ اپنی خیالات کی درشانی کے لیۓ عظیم لفظ ہی چھوٹے لگنے لگتے ہیں. شہید اسحاق اور حق نواز دونوں ہی میرے وطن کے روشن چمکتے دمکتے ستارے ہیں. لیکن یہاں میرے تحریر کا مرکزی کردار اسحاق بادینی عرف یوسف بلوچ ہوگا. کیونکہ میری معلومات شہید حق نواز کے نسبت شہید اسحاق کے بارے میں تھوڑی زیادہ ہیں. پانچوں اور طویل بلوچ قومی تحریک کے جہد میں شامل ہونے والے شہیدوں اور غازیوں کی صفت میں اگر میں ان کے شان و شرف میں کچھ لکھوں تو یہ میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہوگی، اگر آج میں اس کاروان میں ہمگام ہو…

نوری نصیر خان سے واجہ غلام محمد تک تحریر۔ سفر خان بلوچ

Image
نوری نصیر خان سے واجہ غلام محمد تک تحریر۔ سفر خان بلوچ
ویبسٹر ڈکشنری کی تعریف کے مطابق لیڈرشپ سے مراد ”رہنمائی کرنے کی اہلیت“ ہے۔ میرین کورز (Marine Corps) کی تعریف کے مطابق لیڈرشپ ذہانت، انسانی تفہیم اور اخلاقی کردار کی ان صلاحیتوں کا مرکب ہے جو ایک فردِ واحد کو افراد کے ایک گروہ کو کامیابی سے متاثر اور کنٹرول کرنے کے قابل بناتی ہیں۔ لیڈر کا کام بھی ہر مسئلے کو تن تنہا حل کرنا نہیں ہوتا، بلکہ اپنی اقتداء کرنے والوں کو ان مسائل کے حل کرنے کے لئے تحریک فراہم کرنا ہوتا ہے۔ یاد رکھئے کہ ماں کے پیٹ سے لیڈر بن کر کوئی نہیں آتا، سب اپنے ہاتھوں سے اپنی قائدانہ صلاحیت کو تعمیر کرتے ہیں لیڈروں میں یہ اہلیت ہوتی ہے کہ وہ ایک ہدف کا تعین کریں، اس ہدف کو حاصل کرنے میں دوسروں کو اپنی اعانت کرنے پر آمادہ کریں، اور پھر اپنی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے اسے فتح سے ہمکنار کرادیں۔ مگر قیادت کی تعریف ہے کیا؟ قیادت کی کوئی ایک متعینہ تعریف نہیں ہے۔ ایک مؤثر لیڈر بننے کے لئے اس بات کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ قیادت کے بارے میں چند عمومی تصورات اور تعریفات کچھ یوں ہیں: کسی گروہ، ٹیم یا تنظیم کا مقررہ سربراہ ایک …