آواران: مالار میں پاکستانی افواج پر مسلح افراد حملہ



کوہٹہ آواران کے علاقے مالار میں فورسز پر حملہ۔تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے مالارمیں پاکستانی افواج کے کافلے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے جس میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بلوچستان بھر میں پاکستانی افواج اور تنصیبات پر بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں حملہ کرتے رہے ہیں اور ان حملوں کی ذمہ داریاں بھی ہیی تنظیمیں قبول کرتی ہیں۔


Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل