زعمران نوانومیں پاکستان آرمی پر حملہ ،متعدد ہلاک و زخمی

بلیدہ  زعمران میں مسلح افراد کا پاکستانی آرمی قافلوں پر حملہ،متعدد ہلکار  ہلاکو زخمی ہوگئے ۔مقامی ذرائع کے مطابق آج بروز جمعہ بلیدہ کے  علاقیزعمران نوانو میں پاکستانی کی ریگولر آرمی جو گذشتہ چار دنوں سے ضلع  کیچ کے مختلف سرحدی علاقوں بلیدہ،زعمران، ہوشاپ ،تمپ ، گومازی،مندودیگر میں  جو ایران بارڈر پر واقع ہیں میں زینی وفضائی آپریشن میں مصروف ہے کے  قافلوں پر دو مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس  سے متعدداہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ۔مقامی انتظامیہ اور بلیدہ بٹ  ہسپتال ذرائع کے مطابق آرمی اہلکاروں کی 12سے زائد لاشیں ہسپتال لائی گئیں  جبکہ متعدد زخمیوں بھی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل