نوشکی: خونی جارحیت کی تیاری ، احمد وال میں بڑی تعداد میں قابض فورسز کی آمد

نوشکی و گرد ونواح کے علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے جارحیت کی تیاری ، بڑی تعداد میں فورسز کی احمد وال کیمپ آمد کی اطلاع ، تفصیلات کے مطابق آج مغرب کے بعد نوشکی احمد وال ایف سی کیمپ میں قابض پاکستانی فورسز کی 35کے قریب گاڑوں پہ مشتمل فورسز اہلکار آئیں ، اور آمدہ اطلاع کے مطابق خدشہ یہی ظاہر کیا جارہا ہے نوشکی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز ایک بار اپنی خونی جارحیت کا آغاز کرنے والا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل