آواران میں فوجی اہلکار کو اسنائپر سے ہلاک کیا،بی ایل ایف



کوئٹہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ آرمی اہلکار کے ہلاکت کی  ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز آواران کے علاقے تیرتیج میں  آرمی کی جک چوکی پر اسنائپر حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ۔انہوں نے  کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں  گے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل