بلیدہ میں آرمی کیمپ پر حملہ کرکے بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا،بی ایل ایف

کوئٹہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ جمعرات کے روز  سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی آرمی کی بٹ آرمی کیمپ پر  راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔  یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل