مشکے میں آپریشن ، متعدد گھر نذر آتش،لوگوں کی حراست بعد گمشدگی کا خدشہ


مشکے کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کی آبادیوں پر حملہ ،  متعددگھر نذر آتش کردیئے ، لوگو ں کی حراست بعد گمشدگی کا خدشہ۔آمدہ طلاعات  کے مطابق آج بروز جمعرات کو مشکے کے علاقے کاپور اور آچڑین میں پاکستانی  فوج نے آبادیوں کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی لی، خواتین وبچوں کو شدید  تشدد کا نشانہ بنایا۔جبکہ متعدداگھروں کو نذر آتش کردیا گیا۔علاقے کی  مواصلاتی نظام مکمل بند کردیا گیا ہے جس سے مزید تفصیلات تک رسائی ممکن  نہیں ہو پا رہی ہے ۔خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ فوج نے متعددا فراد کو حراست  میں لیکر لاپتہ کیا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل