مند گوک میں فوجی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا، بی ایل ایف

کوئٹہ بلوچستان  لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ بدھ کے روز سرمچاروں نے مند  کے علاقے گوک میں پاکستانی فوج کی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کرکے قابض فوج کو  بھاری جانی ومالی نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل