بی آر اے نے رودبن میں ایف سی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی


کوہٹہ  بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بلک میں بی آر اے کے آفیشل پیج میں کہا گیا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے گزشتہ شام‌ رودبن تمپ میں ایف سی کے چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا جن میں کئی راکٹ  چوکی کے احاطے میں گرے جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل