کچک مغرب کے وقت پاکستانی فوجی قافلے پر حملہ

پنجگورکچک میں پیر کے روز مغرب کے وقت پاکستانی فوجی قافلے پر حملہ،یہاں  آمدہ اطلاعات کے مطابق کچک میں کوروکڈ ہوٹل کے قریب مسلح افراد نے پاکستانی  فوج کے قافلے پر حملہ کیا،مقامی ذرائع کے مطابق حملہ شدید تھا،تاہم تاحال  فوجی نقصانات کی مکمل تٖفصیلات تک رسائی مواصلاتی نظام میں خلل ہونے کی وجہ  سے نہ ہو سکی،واضح رہے کہ کچک میں تین روز سے پاکستانی آرمی کی زمینی  آپریشن شدت کے ساتھ جاری ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل