بلیدہ،زعمران پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

کوئٹہ  بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مختلف حملوں کی  ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز سرمچاروں نے زعمران کے علاقے  نوانو میں پاکستانی فوجی کیمپ پر اُس وقت حملہ کیا جب ان کی ایک بڑی تعداد  زعمران میں آپریشن کیلئے جمع تھے۔ حملے میں راکٹ اور بھاری ہتھیاروں کا  استعمال کیاگیا، جس میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا  ہے۔نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے انہوں نے مزید کہا کہ ہفتہ کے روز  بلیدہ کے علاقے الندور کراس پر پاکستانی آرمی قافلے پر راکٹ حملہ کرکے  بھاری نقصان پہنچایا۔ کل رات دس بجے تمپ میں ملانٹ چیک پوسٹ پر راکٹ اور  خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، چیک پوسٹ میں راکٹ گرنے سے قابض فوج کو  بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل