ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص زخمی


کوئٹہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے آرڈی 238کے قریب گاڑی بارودی سرنگ کے ساتھ  ٹکرانے سے ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز  آر ڈی 238کے قریب کچھی کینال کے علاقے میں ایک شخص دائم خان اپنی گاڑی میں  جارہا تھا کہ زیر زمین چھپائی گئی بارودی سرنگ کے ساتھ ٹکرانے سے وہ زوردار  دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی اور گاڑی کو نقصان  پہنچا ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل