گومازی پاکستانی فوج کا آپریشن جاری،ایک شخص حراست بعد لاپتہ







                                                                           

 کیچ کے علاقے گومازی میں پاکستانی زمینی فوج کا آپریشن جاری ،ایک  شخص حراست بعد لاپتہ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ میں تمپ کے علاقے  گومازی میں پاکستانی زمینی فوج نے آبادی پر دھاوا بول کر گھروں میں لوٹ مار  کے بعد کئی گھروں کو نذر آتش کر دیا ، خواتین و بچوں پر شدید تشدد۔اور  تاحال علاقہ فوجی محاصرے میں ہے، ایک شخص فیصل ولد نبی بخش کو حراست بعد  لاپتہ کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل