آواران میں پاکستانی آرمی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کیا،بی ایل ایف

کوئٹہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آرمی اہلکار کے ہلاکت  کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز آواران کے علاقے تیرتیج میں  پاکستان آرمی کی ریکن چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل حملہ کر کے ایک اہلکار کو  ہلاک کیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل