بی۔ایل۔ایف نے مختلف واقعات ذمہ داری قبول کرلی۔


کوئٹہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ جمعرات کے روز  سرمچاروں نے دشت جتانی میں پاکستانی فوج کے قافلے کو پکٹ سیکورٹی فراہم  کرنے والے اہلکاروں پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ گہرام بلوچ نے  کہا کہ سرمچاروں نے 31 دسمبر2016 کو ریاستی مخبر، سوڑ کے رہائشی بہرام ولد  خدابخش کو گرفتار کیا تھا۔ تفتیش اور پوچھ گچھ کے دوران اُس پر کئی جرائم  ثابت ہوئے ہیں، جس کا اُس نے اقبال جرم کیا ہے۔ اقبال جرم کے بعد اُسے کل  موت کی سزا دے دی گئی۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل