بولان: فائرنگ سے خاتوں سمیت دو افراد ہلاک


کوئٹہ  بولان میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے ۔لیویز کے مطابق جمعرات کو بولان میں سیاہ کاری کے شبہ میں ایک خاتون سمیت دو افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ لیویز نے لاشوں کو قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردیئے گئے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل