قلات پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی نقل و حرکت میں تیزی


 قلات پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی غیر معمولی حرکت ،آپریشن کا  خدشہ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق تین گن شپ ہیلی کاپٹر کا علی الصبح قلات  کے پہاڑی علاقوں پر پرواز جاری ہے ،جبکہ مستونگ سے بھی بھاری زمینی فوج کی  قلات جانب روانگی کی اطلاعات ہیں،مقامی ذرائع کے مطابق خدشہ کیا جا رہا ہے  کہ فورسز ایک بڑے آپریشن کی تیاری میں ہیں،تاہم تاحال گن شپ ہیلی کاپٹروں  کی پروازیں جاری ہیں اورقلات بازار میں بھی بڑی تعداد میں پاکستانی ریگولر  آرمی اکٹھے ہو رہے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل