جعفرآباد: مغویان کی تفصیلات جاری


جعفرآباد  آج جعفر آباد کے علاقے نوتال سے ایف سی کے اہلکاروں نے سترہ افراد کو اٹھا کر لاپتہ کردیا ہے جن میں بیشتر خواتین اور بچے شامل ہے۔ 

فورسز کے ہاتھوں اغوء ہونے والوں کے نام درج زیل ہیں۔

موزو زوجہ وزیر بگٹی، شاہ نواز ولد وزیر بگٹی، مجید ولد وزیر بگٹی، ظہور ولد وزیر بگٹی، سسوئی بنت وزیر بگٹی، گل بی بی زوجہ زاہرو بگٹی، لاترفن زوجہ زاہرو بگٹی، ماہ پری بنت زاہرو بگٹی، اشرف ولد زاہرو بگٹی، امید علی ولد سجا بگٹی، بند علی ولد سجا بگٹی، گونڈی ولد سجا بگٹی، میجر ولد سجا بگٹی، گرانو زوجہ سجا بگٹی، کنجن زوجہ سجا بگٹی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے ڈیرہ بگٹی اور نصیر آباد میں جاری فوجی  آپریشن میں پاکستانی فوجی اہلکاروں نے متعدد خواتین اور بچوں کو اغواء کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں اور اب جعفرآباد میں بھی خواتین کو اغواء کیا گیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل