کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے

کوئٹہ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ  فون کے ذریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج کوئٹہ کے علاقے مغربی  بائی پاس میں ایف سی اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔ حملے میں  ایف سی کے 3 اہلکار ہلاک اور 6 اہلکار زخمی ہوئے۔ اس مقام پر ایف سی  اہلکار ناکہ لگا کر چیکنگ کرتے تھے دو گاڑیوں میں سوار ایف سی کے تقریباً  14 کے قریب اہلکار اس مقام پر موجود تھے جن کو زیرزمین نصب ریموٹ کنٹرول بم  سے نشانہ بنایا گیا ۔ بلوچ سرزمین کے آزادی تک قابض ریاستی فورسز کو نشانہ  بناتے رئینگے اور قابض ریاست سے یہ جنگ وطن کی آزادی تک جاری رہے گی۔ 
 

 


Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل