قلات میں فائرنگ سے مقامی صحافی ہلاک


کوئٹہ بلوچستان کے علاقے قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی  ہلاک۔ پولیس کے مطابق قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مقامی  صحافی محمد جان شہباز کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاہے۔ لاش کو ضروری کا  رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل