پسنی میں عسکری تعمیراتی کمپنی اہلکاروں پر حملہ کرکے نقصان پہنچایا،بی ایل ایف



کوئٹہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے  ہوئے کہا کہ آج سرمچاروں نے ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں شادی کور کے مقام  پر پاکستانی فوج کی تعمیراتی کمپنی فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او)  کے کارندوں پر خود کار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ جس میں قابض فوج کی  تعمیراتی کمپنی کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ یہ کمپنی نام  نہاد چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبے پر کام کررہی ہے، جس پر  بی ایل ایف نے پہلے ہی حملہ کرنے کی وارننگ دی ہے۔ سی پیک منصوبے پر بے  شمار حملے کئے ہیں اور یہ حملے جاری رہیں گے۔ بلوچ قوم حالت جنگ میں ہے،  یہاں کسی کو بھی ترقی کے نام پر وسائل کے لوٹ مال کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ 

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل