قلات: یوفون موبائل ٹاور کو دھماکہ سے اڑا دیا گیا


 قلات میں موبائل کمپنی ٹاور دھماکے سے تباہ ،میٹریل کو بھی نذر آتش  کردیا گیا۔آمدہ اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے نیمرغ سمالومیں نامعلوم  افراد نے یوفون موبائل کمپنی کی ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیاجس سے  وہ مکمل ناکارہ ہوگیا جبکہموبائل کمپنی کے میٹریل کو بھی نذر آتش کردیاگیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل