دشت بلنگور میں فورسز پر حملہ کرکے 6اہلکار ہلاک کئے،بی آر اے


کوئٹہ بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر  لی۔بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے  ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ شب تربت کے علاقے دشت بلنگور کے  مقام پر درچکوہ اور وچات کے درمیان فورسزکے قافلے پر راکٹوں اور خودکار  ہتھیاروں سے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک گاڑی مکمل طور پر  تباہ جبکہ 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ترجمان نے کہا کہ مقصد کے  حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی -

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل