مند میں پاکستانی فوج نے3افراد کو حراست بعد لاپتہ کردیا

مند میں پاکستانی فوج نے3بلوچ فرزندوں حراست بعد لاپتہ  کردیا۔آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بروز بروز پیر کو پاکستانی فوج نے ضلع کیچ  کے علاقے مند بلو میں مغرب کے اوقات 3بلوچ افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ  کردیا جن میں دو کی شناخت فرہاد ولد عبدالکریم رہائشی لبنان اور شعیب ولد  شوکت کے ناموں سے ہوگئی جبکہ ایک کی شناخت نہ ہوسکی ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل