لاپتہ بلوچ اسیران و شہدا کے ہڑتالی کیمپ کو2563 دن ہو گئے

کوئٹہ لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے ہڑتالی کیمپ کو2563 دن ہو گئے۔ وائس  فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے ایک خبر رساں میڈیا  سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ یہ سال بھی گزرے سالوں کی طرح ہو گا ہزاروں  بلوچوں کو لاپتہ اور سینکڑوں کی تعداد میں مسخ شدہ لا شیں ملی ہیں اور  سینکڑوں گھروں کو جلایا گیا سینکڑوں کی تعداد میں کارروائیاں کی گئی 2015  کی نسبت سال گزشتہ میں بلوچستان کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل