چھتر اور سوئی میں فوجی آپریشن، خواتین و بچوں سمیت 17 اغوا


نصیر آباد  آج علی الصبح سے پاکستانی فورسز نے سوئی کے علاقوں ، شاری دربار، مٹ،درنجین ، اوچ اور جبکہ نصیر آباد کے علاقوں چتھر اور شیرانی میں عام آبادیوں خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کر رہی ہے۔ جس میں ابھی تک کئ لوگوں کے گرفتار اور ان کے گھروں کو جلانے کی اطلاعات ہیں جبکہ چھتر کے علاقے کنڈی سے سعید خان بگٹی اور مٹھا خان بگٹی کے خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد کو اٹھا کر فورسز کے اہلکار اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل