سندھودیش : لاڑکانہ کے علاقے وارہ شھر میں جیئے سندھ متحدہ محاذ (جسمم) کے رہنما اور مزاحمتی سندھی قومی شاعر عاشق مغيری کو آج ISI اہلکاروں نے گولی مار کر شہید کر دیا -

سندھودیش : لاڑکانہ کے علاقے وارہ شھر میں جیئے سندھ متحدہ محاذ (جسمم) کے رہنما اور مزاحمتی سندھی قومی شاعر عاشق مغيری کو آج ISI اہلکاروں نے گولی مار کر شہید کر دیا -

شاعر عاشق مغیری آزادی پسند اور اہنسا کے قائل تھے وہ اپنی شاعری کے ذریعے پاکستانی ریاست کے جبر و استبداد کے خلاف آواز بلند کرتے تھے اور اس جرم کی بنا پر خاموش کر دیئے گئے
-

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل