ماما سکندر کرد انتقال کرگئے


ماما سکندر کرد انتقال کرگئے

قوم دوست شخصیت لالہ سکندر کرد آج صبح انتقال کر گئے، وہ مختلف عارضوں میں مبتلا تھے، جب تک زندہ رہے وہ بلوچ آزادی پسند حلقوں کے قریب رہے اور بغیر کسی خوف کے پاکستان کی غیر فطری بنیاد کو نہ ماننے والے بلوچ کی حیثیت سے اپنی پہچان رکھی،، انہوں نے وصیت کی ہے کہ انھیں شہیدآء قبرستان نیو کاہان میں نواب مری کے پہلو میں دفن کیا جائے لیکن خاندانی ذرائع کے مطابق ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا کہ انھیں کہاں دفن کیا جائے گا

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل