کوئٹہ میں نامعلوم شخص کی لاش برامد

کوئٹہ  ہزار گنجی میں نامعلوم ایک شخص کی لاش ملی لاش ہسپتال پہنچا دی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ شالکوٹ کے عملے کو ہزار گنجی کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی لاش ہسپتال پہنچا دی گئی لاش ضروری کا رروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کا رروائی شالکوٹ پولیس کر رہی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل