تربت:سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے کزن اغواء

کوئٹہ تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے کزن کو  اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے شاہی تمپ سے نامعلوم  مسلح افراد نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ  بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک کے کزن ڈپٹی ڈائریکٹرواٹر مینجمنٹ زراعت نوراحمد  عبداللہ کو اغواء کرلیا۔تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوجی کی بھاری نفری  مذکورہ علاقوں کی جانب روانہ ہوئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل