بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ   بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی  ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ  سرمچاروں نے آج صبح کیچ کے علاقے دشت میں جتانی بازار کے قریب فورسز کے  اہلکاروں کواس وقت ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا جب وہ بم کو ناکارہ  بنا رہے تھے اس حملے میں 2اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل