کوئٹہ دو افراد کی ڈھانچہ نما لاشیں برآمد

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے 2 افراد کی ڈھانچہ نما لاشیں  ملی ہے پولیس نے شناخت کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے  مطابق کچلاک کے علاقے کلی اٹو زئی سے2 افراد کی کئی روز پرانی ڈھانچہ بنی  ہوئی لاشیں برآمد کر لی جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل