آواران بی ایس او آزاد کے اسیر رہنما کے گھر فوج نے نذر آتش کر دئیے

آواران  پاکستانی فوج کا بی ایس او آزاد کے اسیر رہنما کے گھر و گاؤں پر  حملہ،لوٹ مار ،لوگوں پر تشدد،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق جھکرو نذیر آباد  میں پاکستانی زمینی فوج نے علی الصبح دھاوا بول کر بی ایس او آزاد کے اسیر  مرکزی سیکریٹری اطلاعات شبیر بلوچ عرف لکمیر کے گھرنذر آتش کرنے کے ساتھ  خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پورے علاقے میں گھروں کا صفایا  کرنے کے ساتھ وہاں موجود چھ موٹر سائیکل بھی اپنے ساتھ لے گئے جبکہ تاحال  جھکرو درمانی بینٹ میں بھی فوجی آپریشن کی اطلاعات ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل