ڈیرہ بگٹی : قابض پاکستان ایف سی کی گاڑی نے مسجد پیش امام کو کچل دیا

ڈیرہ بگٹی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے محلہ کالی کے پیش امام حافظ جمن بگٹیکو قابض پاکستان ایف سی کے گاڑی کچل دیا جس سے وہ موقع پرجانبحق ہوئے ڈیرہ بگٹی پولیس نے میت کوسول ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں پہنچایاجہاں ضروری کاروائی کے بعدمیت کوانکے ورثاء کے حوالہ کیاگیا

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل