کوہلو : قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں پانچ بلوچ فرزند اغواء

سبی  قابض پاکستان آرمی نے آج کوہلو سے پانچ مزید بلوچ فرزندوں کو اغواء کرلیا ، یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستان کی آرمی نے کوہلو کے مختلف علاقوں میں اپنی بربریت کے دوران پانچ مزید بلوچ فرزندوں کو اغواء کرلیا ، جبکہ قابض پاکستانی فورسز نے چند لاشیں بھی مقامی ہسپتال منتقل کردی جن کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ، خدشہ یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ لاشیں لاپتہ بلوچ فرزندوں کی ہیں جنہیں جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل