بلوچ فٹبالرز کی اغواء،بلوچ خواتین نے تفتان کوئٹہ شاہراہ بلاک کردی ہے

مستونگ کردگاپ سے فٹبال پلیرز کے اغوا کے خلاف اور بازیابی کے لئے آج صبح سے خواتین کی کثیر تعداد نے کوئٹہ چاغی آرسی ڈی روڈ احتجاجاً بند کر دیا ہے یاد رہے کہ جاری کھیل کے دوران شعیب سرپرہ غلام رسول سرپرہ مشتاق سرپرہ اور شاعر ابوبکر حسرت کو ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ موسی مینگل اور ایف سی نے آغوا کیا،،، جو تا حال لاپتہ ہیں،،، سات دسمبر کو بھی ارسی ڈی روڈ بلاک کیا گیا اور ایف سی کرنل سے مذاکرات اور تین دن کے اندر نوجوانوں کی بازیابی کی یقین دہانی پر روڈ کھول دیا گیا،،، آج پھر خواتین کی بڑی تعداد نے روڈ دو مقامات پر بلاک کر دیا ہے

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل