بی آر اے نے گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ  بلو چ ریپبلکن آرمی نے گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہ داری قبول  کر لی۔ بلو چ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سر باز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری  قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ سوئی کے علاقے اوچ میں گیس کنواں نمبر 13 سے اوچ  گیس فیلڈ کو جانے والے 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا  ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصول تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل