ہوشاپ میں آرمی کیمپ پر حملہ کرکے بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا،بی ایل ایف

کوئٹہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آرمی کیمپ پر حملے کی  ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ آرمی کیمپ پر راکٹ  حملہ کر کے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔گہرام بلوچ نے  مزید کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل