کیچ ڈنڈار میں فورسزکا آپریشن ، چادرو چاردیواری کی تقدس پامال

تربت کیچ کے علاقے ڈنڈار میں پاکستانی فوج کا آپریشن ، چادرو چاردیواری کی  تقدس پامال ۔تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے ڈنڈار میں پاکستانی فوج نے  آپریشن کا آغاز کرکے چادرو چاردویاری کی تقدس کو پامال کرکے گھر گھر تلاشی و  خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق فوج  کی میں آمد و گھر گھر تلاشی سے خوف و ہراس پھیل گیا۔آپریشن تاحال جاری ہے  اور پورا علاقہ فورسز کے محاصرے میں ہے تاہم مزید اطلاعات کا آنا باقی  ہے۔جبکہ سرمچاروں اور فورسز کے مابین جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل