پنجگور و تربت میں پاکستانی فوج کی آپریشن ،6افراد حراست بعد لاپتہ

پنجگور/تربت  پاکستانی فوج کی پنجگور اور تربت میں آپریشن ، 6افراد حراست بعد  لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے 6افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ  کردیا ہے۔پنجگور میں پاکستانی فوج نے ایک آپریشن میں 4افراد کو حراست میں  لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ تربت میں 2افراد کو حراست میں لیکر  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔حراست میں لئے گئے مذکورہ افراد کی ژناخت نہ  ہوسکی جبکہ پاکستانی فوج آئے روز بلوچستان میں آپریشن کے نام پر درجنوں  افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیتی ہے اور بعد ازاں انہیں جعلی مقابلوں  میں مارکران کی مسخ لاشیں پھینک دیتی ہے۔پنجگور اور تربت سے حراست میں لئے  گئے مذکورہ 6افراد کی گرفتاری کا دعویٰ فوج کر رہی ہے لیکن حسب روایت ان کی  شناخت میڈیا کو جاری نہیں کئے گئے جس سے عیاں ہے کہ انکی زندگیوں کو شدید  خطرات لاحق ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل