بلیدہ میں آپریشن 5،افراد حراست بعد لاپتہ

بلیدہ  پاکستانی فوج کا بلیدہ میں آپریشن ، 5افراد حراست بعد لاپتہ۔تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روز پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کرکے  5افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔حراست بعد لاپتہ کئے  افراد کی شناخت فورسز نے ظاہر نہیں کی جبکہ ان کی گرفتاری کا اعتراف میڈیا  میں کر چکے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل