مندسورومیں فورسز ہاتھوں 5افراد لاپتہ،3مغوی کسٹم اہلکار بازیاب

کوئٹہ ضلع کیچ کے علاقے مند سورو میں پاکستانی فوج کاآپریشن ،5افراد  حراست بعد لاپتہ،پسنی سے لاپتہ کسٹم اہلکار بازیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق  پاکستانی فوج نے آج بروز ہفتہ ضلع کیچ کے علاقے مند سورو میں آپریشن کرکے  5افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاجن کی شناخت نہ ہوسکی  جبکہ پسنی سے گذشتہ روز اغوا ہونے والے 3کسٹم اہلکاروں کو دشت سے بازیاب  کرنے کا دعوٰؤیٰ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اغواکارنے سرکاری گاڑی اپنے  ساتھ لے گئے۔جبکہ یہ نہیں بتایا گیا کہ مغوی کیسے بازیاب کئے گئے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل