گومازی میں فوج کا آپریشن، 4افراد لاپتہ،اہلخانہ کا کیمپ سامنے دھرنا

تمپ  گومازی میں پاکستانی فوج کا آپریشن ، 4افراد حراست بعد لاپتہ  ،اہلخانہ کا احتجاج،فورسز کیمپ کے سامنے دھرنا۔تفصیلات کے مطابق آج بروز  اتور کو پاکستانی فوج نے تمپ کے علاقے گومازی میں آبادی کو محاصرے میں لیکر  آپریشن کی ۔گھر گھر تلاشی کر کے خواتین و بچوں کو تشدد کا ناشانہ بنایا  جبکہ قیمتی سامان لوٹ لئے اور 4افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر  منتقل کردیا ۔ جن میں دو کی شناخت صدام ولد الہٰی اورزبیرولد داد محمد کے  ناموں سے ہوگئی جبکہ دو کہ شناخت نہ ہوسکی ۔ پیاروں کی گرفتاری و گمشدگی  کیخلاف اہلخانہ نے فورسزکے ملانٹ کیمپ کے سامنے دھرانا دیکر احتجاج کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل