گومازی میں 3لاشیں برآمد،کراچی میں ہاتھوں مند کا رہائشی حراست بعد لاپتہ

کراچی گومازی میں تین لاشیں برآمد، کراچی سے بلوچ فرزند حراست بعد  لاپتہ۔تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے گومازی کے پہاڑی علاقہ انجیر خان  سے3لاشیں برآمد ہونے کی اطلاعات ہیں لیکن ابھی تک تفصیلات سامنے نہ  آسکیں۔جبکہ گذشتہ روز پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ضلع کیچ کے  علاقے مند کہنک کے رہائشی آصف ولد ماسٹر انور کو کراچی میں انکے گھر سے  حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔واضع رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ  کراچی میں کئی بلوچ فرزندوں کو پاکستانی فوج اور سکے خفیہ ادارے ان کے گھر  اور مین بازار وں میں سرئے عام حراست میں لیکر لاپتہ کرچکے ہیں اور بعد  ازاں ان کی لاشیں پھینک دی گئیں۔


Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل