پسنی زیروپوائنٹ :کسٹم انسپکٹر سمیت3اہلکار گاڑی سمیت اغواء

کوئٹہ ضلع گوادر کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم انسپکٹر سمیت  3اہلکاروں کو اغواء کرلیا۔جمعہ کی شب گوادر کے علاقے کوسٹل ہائی وے پر پسنی  زیرو پوائنٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم انسپکٹر عبدالمالک ،سپاہی  حفیظ اللہ اور ماجد کو اغواء کرلیا اورنامعلوم مقام کی طرفروانہ  ہوگئے۔مسلح افراد کسٹم اہلکاروں کی گاڑی بھی اپنے ہمراہ لے گئے ہیں واقعہ  کی اطلاع ملتے ہی پاکستانی آرمی نے پسنی کے علاقے کو گھیرے میں لیکر  آٖپریشن شروع کردیا ہے

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل