خضدار سے خاتون سمیت 2افراد کی گولیو ں سے چھلنی لاشیں برآمد

کوئٹہ  خضدار لیویز کے عملے نے خاتون سمیت2 افراد کی گولیو ں سے چھلنی  لاشیں برآمد کر لیں ۔یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب خضدار لیویز کے  عملے کو باغبانہ کے علاقے پشک سے خاتون سمیت2 افراد کی گولیوں سے چھلنی  لاشیں ملیں ۔لاشوں کو ہسپتال منقل کر دیا گیا دونوں کو گولیاں مار کر قتل  کیا گیا تھا۔ لاشوں کی شناخت جمعہ خان اور مسماۃ(ف) کے نام سے کی گئیں۔  لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل