ڈیرہ بگٹی: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں 2 بلوچ فرزند اغواء

سوئی ڈیرہ بگٹی سے دو بلوچ فرزند اغواء ، تفصیلات کے مطابق قابض پاکستان کی عسکری و خفیہ اداروں نے اپنی بربریت جاری رکھتے ہوئے ڈیرہ بگٹی کے علاقےکھنڈرو سے دو بے گناہ بلوچ فرزندوں کو اغواء کرلیا ،

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل