ایران سے بلوچستان پر21راکٹ فائر، 1 شخص جاں بحق ،1زخمی

پنجگور  ایرانی حدود سے فائر کئے جانے والے21 راکٹ کے گولے بلوچستان کے  حدود پنجگور کے علاقے پروم کے شہری آبادی پر گرنے سے ایک شخص ہلاک اور ایک  زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے سرحدی علاقے پنجگور  میں ایرانی حدود سے فائر کئے گئے 9 مارٹر کے گولے پنجگور کے علاقے پروم میں  محلہ کریم داد میں گر کر زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں ایک  عبدالخالق نامی ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ نوید نامی شخص شدید زخمی  ہوگیا ۔پروم کے تحصیلدار کے مطابق ایرانی حدود سے فائر کئے جانے والے 9  راکٹ کے گولے مختلف علاقوں میں گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل