آواران میں 2فوجی اہلکار خودکارہتھیاروں سے ہلاک کئے،بی ایل ایف

کوئٹہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فوجی اہلکاروں کے  ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ آواران مالار آرمی کیمپ کے سامنے  دو فوجی اہلکاروں کو اس وقت خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا جب  وہ کیمپ کے سامنے گشت کر رہے تھے۔ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی  آزادی تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل